• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 164648

    عنوان: بیوی كی گالی اور بد دعا سے بچنے كا كیا حل ہے؟

    سوال: میری بیوی مجھے بہت زیادہ گالی اور بد دعاء دیتی ہے اس کا کیا حل ہے ؟

    جواب نمبر: 164648

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1440-1168/sd=12/1439

     آپ حکمت اور حسن تدبیر سے سمجھائیں ، اگر بیوی کے حقوق کی ادائے گی میں کچھ کوتاہی ہورہی ہے ، تو اسکو دور کریں ، گھر میں کسی اصلاحی کتاب: فضائل اعمال، حیاة المسلمین، اصلاحی خطبات وغیرہ کے سننے سنانے کا اہتمام کریں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند