• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 164051

    عنوان: شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کی منزل کس وقت اور دن میں کتنی بار پڑھنی چاہئے؟ اور کتنے عرصہ کے لئے پڑھنی چاہئے؟

    سوال: شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کی منزل کس وقت اور دن میں کتنی بار پڑھنی چاہئے؟ اور کتنے عرصہ کے لئے پڑھنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 164051

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1269-1160/M=11/1439

    دن رات میں جس وقت بھی پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں، کوئی وقت خاص نہیں ہے روزانہ ایک بار پڑھ لینا کافی ہے اور انتہائی مدت کی بھی تحدید نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند