• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 164048

    عنوان: دشمن كے خطرہ سے بچنے كا وظیفہ

    سوال: اگر ہمیں کسی دشمن سے خطرہ ہو یا ہمارے والدین کو ان سے خطرہ ہو تو اس کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 164048

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1342-1194/D=12/1439

    (۱) حسبنا اللہ ونعم الوکیل کثرت سے پڑھیں۔

    (۲) یا حي یا قیوم برحمتک استغیث اور اللھم إنا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم ہر نماز کے بعد ۱۰-۱۰/ بار پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند