• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 162915

    عنوان: ماں بننے کے لئے دعا

    سوال: میری شادی کو ۹/ سال ہو گئے ہیں۔ ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں ملی ہے۔ کافی علاج کروایا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں۔

    جواب نمبر: 162915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1225-1052/D=10/1439

    رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّأنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۔ ہر نماز کے بعد ۳/ بار درود شریف کے ساتھ مذکورہ دعا گیارہ بار پڑھ کر دعا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند