متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 1628
کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟
کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 162801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 965/965=ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں مکان کی بہت ہی شدید ضرورت میں ہوں جتنی
رقم میرے شوہر نے جمع کررکھی ہے وہ مکان کے لیے کافی نہیں ہے۔ اور میں اپنے بچے کی
بہتری اور حفاظت کے لیے کسی بہترین جگہ پر منتقل ہونا چاہتی ہوں۔ بنیادی طور پر
اگر کوئی وظیفہ ہو تو مجھ کو بتادیں۔
میرا نام حافظ ذو النورین ہے۔ میں بارہ
بنکی کا رہنے والا ہوں۔ میں اس وقت سعودی عرب میں کام کررہا ہوں۔ میں چھ مہینے
پہلے یہاں پر آیا ہوں۔ میرے گھر میں بہت سی پریشانیاں ہیں۔ ہمارے اوپر بہت سا قرض
ہے۔ میں بہت مشکل کے بعد یہاں پر آیا ہوں۔ لیکن انڈیا میں ایک لڑکی کی وجہ سے بہت
پریشان تھا۔ یہاں پر بھی اس کی یاد بہت آتی ہے۔ ذہن میں ہر وقت برے خیالات آتے
رہتے ہیں۔ میرے اندر مشت زنی کی بھی عادت ہے جس کی وجہ سے میری صحت بہت خراب ہے۔
میرا کام میں من بھی نہیں لگتا ہے۔ میں بہت بڑا گناہ گار ہوں۔ میں بار بار توبہ
کرتا ہوں لیکن پھر گناہوں میں پڑ جاتا ہوں۔ میں نماز کا پابند ہوں، میں قرآن بھی
پڑھتا ہوں۔ مہربانی کرکے اللہ کے واسطے کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں،جس سے میں ان
مشکلوں سے آزاد ہوجاؤں۔ (۱)میری
ساری بری عادتیں چھوٹ جائیں۔ (۲)میرے
کام میں من لگنے لگے۔ (۳)مجھے
سچی توبہ نصیب ہو۔ (۴)میرے
دل میں برے گندے خیال نہ آئیں۔ (۵)میرے
گھر کی پریشانیاں ختم ہوجائیں۔ (۶)میرا
دل یہاں پر لگنے لگے۔ (۷)میری
ساری فکر دور ہوجائے۔ (۸)کسی
کی بھی یاد نہ آئے۔ (۹)اللہ
تعالی مجھے اس ملک میں کامیاب کرے۔ (۱۰)میری
بیماری دور ہوکر میری صحت بن جائے۔ مہربانی کرکے مجھے جواب ضرور دیجئے گا۔ میں بہت
پریشان ہوں۔ آپ کی دعاؤں کا طالب
اگر کوئی شخص کسی جانور پہ ظلم کرے تو کیا سچی توبہ سے معاف ہوجائےگا؟
3963 مناظرپانچ سال سے ڈپریشن اور پریشانی میں مبتلاہوں۔ اکثر گھبراٹ ہونے لگتی ہے، دل کسی کام میں نہیں لگتاہے، حقیقی خوشی محسوس ہی نہیں ہوتی، عجب قسم کی کیفت ہوتی ہے۔بہت خاموش خاموش رہتاہوں۔ ڈاکٹروں نے انٹی ڈپریشن دی ہے اورمیں جب سے روز چار سے پانچ گولی صبح اور چار سے پانچ گولی رات کو کھاتاہوں پھر بھی صحیح نہیں ہورہاہوں۔ اور اس سے دوسرے مسئلے پیدا ہورہے ہیں جیسے پیشاب کا مسئلہ، سیکس میں دلچسپی نہیں آتی، ہر وقت غسل کرتاہوں۔ ان سب چیزوں سے میری آفس اور شادی شدہ زندگی بہت متأ ثر ہورہی ہے۔ایک اچھی سی بیوی اور دو بچے ہیں۔ حضرت! میریلیے دعا فرمائیں اور مجھے کوئی دعا یا ایسا کوئی عمل بتائیں کہ جس سے میری دوائیں چھوٹ جائیں اور میں پھر سے نارمل زندگی گذاروں اور ڈپریشن ختم ہوجائے۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
3057 مناظر