متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 161901
جواب نمبر: 16190101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:6364-865/D=10/1439
اس سلسلہ کی دعاء ماثورہ میرے علم میں نہیں ہے۔
(۱) مخصوص دعا وہی ہے جو کوئی آدمی دل کی گہرائیوں سے رات کی تنہائیوں میں اپنے رب کے سامنے کرتا ہے۔
(۲) اپنے الفاظ میں خود رب کائنات کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ قبول ہوگی۔
(۳) اللہ کے نیک بندوں بالخصوص جو اس دربار میں حاضری کے لیے جارہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
ایک رشتہ دار کی طبیعت بہت خراب ہے سانس کی تکلیف ہے جو سردی میں بڑھ جاتی ہے۔
ابھی آئی سی یو میں ہیں کچھ نے بتایا اثر ہے آپ کوئی راستہ بتائیں۔
کسی پر اگر کالا جادو ہو تو اس کا توڑ کیا ہے؟ برائے کرم بتائیں۔
5349 مناظرمیں او رمیرے لڑکے بہت زیادہ پریشانیوں سے گزر رہے ہیں، دنیاوی، جسمانی، روحانی، مالی، اور بہت ساری بیماری مجھ کو ہیں۔ مجھ کو وضو بنانے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے ، میں بہت زیادہ چل نہیں سکتی ہوں، مجھ کو جوڑوں میں بہت سخت سوزش ہوتی ہے، بہت ساری بیماریاں ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ میں نے اتنی ساری اور اتنی شدید بیماریاں ایک شخص میں نہیں دیکھی ہیں۔ میرے لڑکے نماز و دعانہیں کرتے، ایسا بہت دنوں سے ہورہا ہے، ہوا ہے ، بہت سارے وظیفے پڑھ ڈالے لیکن پھر بھی پریشان ہوں۔ آپ سے دو درخواستیں ہیں: (الف) للہ کچھ مختصر وظائف بتائیں لیکن بہت قوی التاثیر ہو ضرورت پوری ہونے میں، میں طویل وظیفہ پڑھنے سے معذور ہوں۔ (ب) للہ مجھ کو اپنی تمام نمازوں کی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ دعافرمائیں کہ اللہ تعالی ہم پر رحم فرمائے،بہت مشکل آچکی، بہت دن ہوچکے، اتنی جانیں جاچکیں اور اتنے نقصانات ہوگئے، وغیرہ۔ میرا ایک بیٹا پچاس سال کا ہے، دوسرا چالیس اور تیسرا تیس سال کا غیر شادی شدہ۔
2805 مناظرپسند کی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے استخارہ