• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 161626

    عنوان: ہر برے وقت سے محفوظ رہنے كے لیے دعا

    سوال: حضرت، کوئی ایسی دعا یا وظیفہ بتائیں کہ جس کے پڑھنے سے انسان ہر برے وقت سے محفوظ رہتا ہو اور آفت سے بچا رہتا ہو اور کسی کا محتاج نہیں ہوتا؟

    جواب نمبر: 161626

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 986-786/B=8/1439

    اَللّٰہُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا کثرت سے پڑھتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند