• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 158485

    عنوان: خوف وڈر کی دعا

    سوال: حضرت، خوف اور ڈر کہ کہیں ہم کو کچھ ہو نہ جائے، بھر جانے سے ڈر لگتا ہے، دعا بتادیجئے۔

    جواب نمبر: 158485

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:469-381/sd=5/1439

    آپ یہ دعا :رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْن اخلاص کے ساتھ تین دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند