• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 157500

    عنوان: مجھے اپنی شادی کے لیے وظیفہ کے طورپر” سورہ طہ“ کتنی مرتبہ پڑھنا چاہئے؟

    سوال: مجھے اپنی شادی کے لیے وظیفہ کے طورپر” سورہ طہ“ کتنی مرتبہ پڑھنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 157500

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:428-330/sn=4/1439

    رشتہ کے لیے ”سورہٴ طٰہ“ پڑھنے کا عمل جنھوں نے آپ کو بتلایا ہے انہی سے اس کے بارے میں معلوم کرلیں تو بہتر ہے؛ باقی رشتہ کے لیے روزانہ گیارہ سو گیارہ مرتبہ اول وآخر ”یا لطیف“ پڑھنا بھی مجرب ہے، لہٰذا آپ یہ ”وظیفہ“ بھی پڑھ سکتی ہیں، جب تک مناسب جگہ رشتہ نہ ہوجائے معمول جاری رکھیں۔ (بہشتی زیور)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند