Pakistan

سوال # 156807

حضرت مفتی صاحب! کچھ آسان درود پاک تعلیم فرمادیں حرکت کے ساتھ، تاکہ پڑھنے میں غلطی نہ ہو۔

Published on: Nov 29, 2017

جواب # 156807

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 361-272/B=3/1439



(۱) اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ ۔ وَصَلِّ عَلٰی الْمُوٴمِنِیْنَ وَالْمُوٴمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ ۔



(۲) اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الأمِّيِّ وَعَلٰی آلِہوَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا ۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات