• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 156287

    عنوان: سرکاری ملازمت کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: میں ڈپلو ما کررہاہوں سرکاری ملازمت کے لیے ۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ بتائیں ۔

    جواب نمبر: 156287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:190-125/sd=2/1439

    مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ کی تلاوت کا اہتمام کریں اورعشاء کی نماز کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یا مُغْنِی پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند