متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 156062
جواب نمبر: 15606201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 209-140/SN=2/1439
”رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَیَسِّرْلِيْ أمْرِيْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي“ یہ آیت کثرت سے پڑھی جائے، ان شاء اللہ لکنت کا اثر جاتا رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
شادی کو ہوئے تقریباً پانچ سال ہوگئے ہیں او رمیں ابھی تک بے اولاد ہوں۔ شادی کے
پہلے ہی سال سے میں ڈاکٹروں کے چکر لگارہا ہوں، اور تقریباً آٹھ ڈاکٹر بدل چکاہوں،
لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا یہاں تک کہ ایک ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کو اولاد نہیں ہوگی۔
آپ ٹیسٹ ٹیوب بے بی پلان کرائیں جو میں نے صاف انکار کردیا کہ اگر اولاد نہیں ہوتی
تو نہ سہی میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی پلان نہیں کرواؤں گا۔ اس کے بعد میں تین ڈاکٹروں کے
پاس گیا اور انھوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، اللہ نے چاہا تو آپ کو ضرور
اولاد ہوگی ان شاء اللہ۔ اب میں بالکل تھک چکا ہوں ، ایک تو ڈاکٹروں کی دوائی
کھانے سے اور دوسرے اس مہنگائی میں ان کی فیس سے۔ ایک جگہ میں نے پڑھا کہ جب کوئی
چیز نہ ملے تو اس کو اللہ کے سپرد کر دو جو تیرے حق میں اچھا ہوگا وہ ضرور ہوگا۔
یہاں میں دو باتیں بتاؤں کہ جب میری شادی ہوئی تو دوسرے مہینے میری بیوی کی طبیعت
خراب ہوئی تو پتہ نہیں کیسے میرے دماغ میں یہ بات آگئی کہ میری تنخواہ ........
مجھ پر اور میری تجارت پر اکثر نظربد لگ جاتی ہے جس کی بنا پر کام مندا ہو جاتا ہے۔ کوئی مجرب دعا اور عمل بتائیں عین نوازش ہوگی۔
1918 مناظركیا كسی درود كے پڑھنے سے مال بڑھتا ہے؟
8678 مناظر