india

سوال # 156014

حضرت، میرے شوہر دو سال سے باہر ہیں لیکن نوکری میں کوئی ترقی ہی نہیں ہو رہی ہے، مجھے کچھ ایسا وظیفہ بتادیں کہ جس سے ہمارے مسئلے حل ہوجائیں۔

Published on: Nov 12, 2017

جواب # 156014

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 247-194/B=2/1439



کثرت سے استغفار کیجئے یعنی أستغفر اللہ الذی لا إلٰہ إلا ہو الحي القیوم وأتوب إلیہ پڑھتے رہیں، اور ہر روز ۵۰۰/ مرتبہ لاحول ولاقوة إلا باللہ العلي العظیم پڑھتے رہیں، ان دونوں کو پڑھتے رہیں، آپ کے مسئلے ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات