• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 154086

    عنوان: میرا نتیجہ آنے والا ہے، براہ کرم مجھے کوئی تسبیح بتادیں

    سوال: حضرت، میرا نتیجہ آنے والا ہے، براہ کرم مجھے کوئی تسبیح بتادیں، کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 154086

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1359-1275/sn=12/1438

    آپ ہرنماز کے بعد اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ایک سو ایک مرتبہ ”المُعْطِي“ پڑھا کریں، ان شاء اللہ کامیابی نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند