India

سوال # 154017

حضرت مفتی صاحب! حلال روزی (نوکری) کے لیے کوئی وظیفہ یا دعا بتائیں۔

Published on: Sep 5, 2017

جواب # 154017

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1384-1268/H=12/1438



ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت سورہٴ قریش سات مرتبہ اول وآخر درود شریف سات سات دفعہ پڑھ کر دعاء کرتے رہیں نیز قرآن کریم کی تلاوت اور درود شریف دو سو مرتبہ صبح کو اور دو سو مرتبہ شام کو پڑھنے کا اہتمام کریں اللہ پاک حلال روزی برکت والی اور اس کے اسباب بسہولت مہیا فرمائے اور تمام مکارہ سے محفوظ رکھے۔ آمین



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات