• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 12631

    عنوان:

    میں ایک درود پاک کثرت سے پڑھتا ہوں [اللہم صل علی سیدنا و مولانا و محمدو بارک و سلم]۔ کیا یہ ٹھیک ہے اور پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    میں ایک درود پاک کثرت سے پڑھتا ہوں [اللہم صل علی سیدنا و مولانا و محمدو بارک و سلم]۔ کیا یہ ٹھیک ہے اور پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 793=793/م

    مذکور فی السوال درود شریف ٹھیک ہے، پڑھ سکتے ہیں، البتہ [محمد] سے پہلے واوٴ ختم کردیں اور اس طرح پڑھیں․․․․ ومولانا محمدٍ وبارک وسلّم۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند