متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 12584
بائیں
ہاتھ پر تسبیح گننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
بائیں
ہاتھ پر تسبیح گننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب نمبر: 1258401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1046=804/ھ
کچھ حرج نہیں، البتہ اگر یہ مراد ہو کہ دانوں والی تسبیح ہاتھ میں لے کر پڑھنے کا یا حکم ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ گنجائش ہے، بائیں ہاتھ میں لے کر شمار کرلینے کی بھی گنجائش اور افضل داہنے ہاتھ میں لے کر پڑھنا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نظر اتارنے کے
لیے سورہ ق کی آخری آیت پڑھ کر لال مرچ سے سات بار جھاڑ کر جلانا کیسا ہے؟ ایک
عالمہ بہن نے بتایا کہ یہ عمل گورینی کے مدرسہ کے بزرگوں سے ثابت ہے؟ بہت سے
دیوبندی عقائد والے اس عمل کو صحیح بتاتے ہیں۔ برائے مہربانی دلیل کے ساتھ تفصیل
سے سمجھائیں تاکہ دوسروں کو بھی مسئلہ سمجھایا جاسکے؟
کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعاء پڑھنا!
2852 مناظرہم تین بھائی دو بہن ہیں ۔ میرا نام ندیم ہے میں تبلیغی جماعت کے کام سے جڑا ہوں۔ ندیم کوثر 29سال، نعیم اختر27سال ، انیسہ خاتون۲۴ سال، رئیسہ خاتون ۲۳ سال، قاسم انظر ۲۰سال، ماں کا نام سلمہ خاتون اور والد کا نام دل حسن صدیقی ہے۔ پچھلے چھ سال سے میری شادی کی تلاش چلی پر ہر معاملہ آخرمیں آکر ٹوٹ جاتا ۔ پھر ایک منگنی ہوئی وہ بھی شادی سے ایک مہینہ پہلے ٹوٹ گئی۔ پھر اچانک شادی ہوئی اورتین مہینہ میں ٹوٹ گئی۔ لڑکی چال چلن میں داغی نکلی اسی طرح انیسہ بہن کی بھی منگنی ہوئی اور ٹوٹ گئی۔ ہم لوگ بڑے پریشان ہیں آخر معاملہ کیوں ٹوٹ جاتا ہے کوئی روحانی یا اور کوئی تکلیف تو نہیں۔ برائے مہربانی اس کا حل بتائیں اور دعا کی درخواست ہے۔
1949 مناظر