متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 11197
شادی کے لیے کوئی آسان سا وظیفہ بتادیجئے۔ دعاؤں میں یادر کھیں۔
شادی کے لیے کوئی آسان سا وظیفہ بتادیجئے۔ دعاؤں میں یادر کھیں۔
جواب نمبر: 11197
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 339=288/د
یَا لطیفُ بعد نماز عشاء گیارہ سو گیارہ بار پڑھیں اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں پھر خوب دل لگاکر دعا کریں․
(۲) دیگر اوقات میں یا لطیفُ یا وَدودُ کا دور کرتے رہا کریں، اللہ تعالیٰ نیک صالح جوڑا عطا فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند