• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 11054

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں جب بھی کوئی تعلیم کی چیز یاد کرتا ہوں میں اسے بھول جاتا ہوں۔ کوئی ایسی دعا بتائیں کہ مجھے وہ تعلیم محنت کرنے کے بعد یاد ہوجائے۔

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں جب بھی کوئی تعلیم کی چیز یاد کرتا ہوں میں اسے بھول جاتا ہوں۔ کوئی ایسی دعا بتائیں کہ مجھے وہ تعلیم محنت کرنے کے بعد یاد ہوجائے۔

    جواب نمبر: 11054

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 344=289/د

     

    پانچوں نماز کے بعد سرپر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار یَا قَوِيُّ پڑھ لیا کریں۔ نیز یہ دعا بھی پڑھا کریں: رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا رَبِّ انْفَعْنِيْ بِمَا عَلَّمْتَنِيْ وَعَلِّمْنِيْ مَا یَنْفَعُنِيْ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند