• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148340

    عنوان: خواب میں دیكھنا كہ بیت الخلاء میں دروازہ نہیں ہے

    سوال: پچھلے ایک سال میں یہ خواب تقریباً ۳۵ - ۴۰/ مرتبہ دیکھ چکا ہوں، خواب میں یہ دیکھتا ہوں کہ میں بیت الخلاء جارہا ہوں، اندر داخل ہونے کے بعد پتا چلتا ہے کہ بیت الخلاء میں چھت نہیں ہے یا دروازہ نہیں ہے یادو دروازے ہیں ۔ غرض یہ کہ بے پردگی رہتی ہے، پچھلے دو تین مہینوں سے یہ خواب نہیں دیکھا ہوں۔ براہ کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 148340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 533-491/M=4/1438

    برائی، عیب اور بے حیائی کے کاموں سے بچیں اورہرکام میں اتباع سنت وشریعت کو ملحوظ رکھیں، خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند