• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148039

    عنوان: خواب میں بیوی نے سفید رنگ كی ٹوپی دی؟

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میری بیوی نے مجھے سفید رنگ کی ٹوپی دی ہے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 148039

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 472-362/H=4/1438

    ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ بیوی کی طرف سے ادائے حقوق اور آپ کو راحت وآرام پہنچنے میں اضافہ ہوگا، ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اللہ پاک خواب کے برکات سے متمتع فرمائے، آمین۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند