متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 148024
جواب نمبر: 14802401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 432-358/H=4/1438
ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ صاحبزادہ سلمہ کو عبادات اور دین میں پختگی کی دولت مرحمت ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ۔
اللہ پاک خواب کی برکات سے پوری طرح متمتع فرمائے، آمین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
دورانِ آفس ہم قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں۔
گھر كے افراد سمجھانے بجھانے كے باوجود عمل نہ كریں تو كیا كرنا چاہیے؟
875 مناظرگناہوں سے توبہ کے بعد وسوسہ ، کسی کا دل دکھانے کا کفارہ ، حرام مال کھانے کی تلافی
2753 مناظرمہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.
2307 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنی والدہ سے لپٹ کر بہت رو رہا ہوں اور وہ بھی رورہی ہیں (میری والدہ آج کل بہت بیمار ہیں) میں جاننا چاہتاہوں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ والدہ کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
3367 مناظر