• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 147732

    عنوان: والد مرحوم کا خواب میں نظر آنا؟

    سوال: میرے والد صاحب مرحوم کا انتقال ہو کر ۳ سال ہوگئے ہیں، اللہ انکی مغفرت فرمائے ،آمین،اب کچھ دن سے میری بڑی بہن کو خواب میں والد صاحب مرحوم نظر آرہے ہیں۔جیسا کہ- وہ کبہی ان کے لئے جرابوں ڈھونڈ رہی ہے ،nsocks=جرابوں،۲- کبہی ان کے لئے کھانا بنارہی ہے ،۳- ایک رات جب وہ لیٹ سے گھر پہنچی تو والد صاحب مرحوم دروازہ کھول کر پوچھتے ہیں کہ اتنی دیر کھاں گئے تھے ؟ براہ کرم اسکی تعبیر جلد سے جلد بتادیں۔جزاکم اللہ خیرا

    جواب نمبر: 147732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 419-381/M=4/1438

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے والد مرحوم کے لیے جتنا زیادہ سے زیادہ ہوسکے ایصالِ ثواب کریں، خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند