• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 146729

    عنوان: خواب میں کتے دیکھنا؟

    سوال: میں نے خواب میں اپنی ماں کے ساتھ کچھ گندی میدان میں سو رہا تھا کہ میں نے دیکھا ہے ، میں نے اس کے ایک کونے کوسٹیل شیٹ گھیرا ہوا تھا، کچھ کتے گھوم رہے ہیں، ہم سے دور بھونک رہے تھے ، ہمارے تھوڑی دوری پر تین انجان لڑکیاں میری سب سے بڑی بہن کے ساتھ یک دم برابردوری سے سو رہی تھیں اور میں اپنی ماں کے ساتھ کچھ بات چیت کر رہا تھا۔

    جواب نمبر: 146729

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 298-286/M=3/1438

     

    دشمن (نفس و شیطان) ایمان و عمل و عزت پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ان کے مکرو فریب سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے اور قرآن و سنت پر مضبوطی سے عمل بھی لازم ہے خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند