عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 43659
جواب نمبر: 4365901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 242-242/M=3/1434 باطل سے مراد اگر گمراہ اور اہل سنت والجماعت سے خارج فرقہ ہے تو نظریہ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے نماز سے پہلے نیت کے بارے میں بتائیں۔ کچھ اہل حدیث امام کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے۔ میں کولہا پور انڈیا کا رہنے والا ہوں اور دعوت کے کام سے جڑا ہوا ہوں، اس لیے میں شبہ میں پڑ گیا ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ لوگ امام پر یقین نہیں رکھتے ہیں جب کہ میں حنفی امام کا ماننے والا ہوں،اس لیے میں شبہ میں پڑ گیاہوں۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
4566 مناظرایک شخص ہے جو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا اقرا رکرتاہے اور تمام عقائد مسلمانوں جیسے رکھتاہے مگر ساتھ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کا قائل ہے اور رفع الی السماء کو نہیں مانتاہے تو کیا وہ مسلمان ہے؟
3187 مناظرہماری سوسائٹی میں ایک شخص رہتا ہے جو کہ پوری سوسائٹی میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔عملی طور پر وہ اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزار رہا ہے، وہ غریبوں کی مدد کرتا ہے اورایک بڑی خطیر رقم مدارس کو عطیہ کرتا ہے۔ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پورا یقین رکھتا ہے، لیکن وہ مرزا غلام احمد قادیانی او راس کے ماننے والوں کو مسلمان تصور کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ مسلم علماء پورے انڈیا (ہندو پاک) میں برٹش گورنمنٹ کے خلاف اپنے مختلف نظریات کی وجہ سے مرزا غلام احمد قادیانی کے مخالفبن گئے۔ہم کبھی اپنے امام کی عدم موجودگی میں اپنی نماز اس کی امامت میں پڑھتے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اوپر مذکور خیالات کا رکھنے والا شخص ہمارا امام بننے کا اہل ہے؟اگر نہیں بن سکتا ہے تو کیوں؟ کیا ہم اس کے ساتھ معاشرتی او رسماجی تعلق قائم رکھیں ؟ کیا مدارس اسلامیہ کو اپنے طلبہ او راپنے اداروں کے لیے اس شخص کا عطیہ قبول کرنا جائز ہے؟ کیا ہم اس کے ساتھ کھانا کھاسکتے ہیں؟
4234 مناظرمیرا سوال سورہ فاتحہ کے بارے میں ہے۔ وہابی کہتے ہیں جماعت کے ساتھ سورہ فاتحہ نہ پڑھنے سے نماز نہیں ہوتی۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب ارسال فرماویں۔
3646 مناظر میرا سوال یہ ہے کہ لوگ
اہل حدیث کے علماء سے آمنے سامنے بات کیوں نہیں کرتے کیوں کہ جب میں حج وعمرہ کے
لیے گیا تھا وہاں دیکھاان کے ہی عالم بات کررہے ہیں اور سارے مجمع کے سامنے چیلنج
کرتے ہیں کوئی بھی آکر بات کرے۔ اور اس طرح سے سارے مجمع کا ذہن خراب کرتے ہیں اور
اس سے بھی زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب دیوبند سے فارغ علماء ان کی ہاں میں ہاں
کرتے ہیں۔ یہاں تک بات کہتے ہیں کہ ابو حنیفہ کوئی نبی تو نہیں جو ساری بات ان کی
مانی جائے، گویا سارے مسئلے کے اندر ہی یہ بات ہے۔
کچھ دنوں سے میرے ذہن میں ایک سوال گردش کررہا ہے۔ میں دیوبند مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں۔ آپ کہتے ہیں کہ احمد رضا خان نے ہمارے علما پر جھوٹ باندھا۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ احمد رضا خان نے عشق میں ڈوبی کئی نعتیں لکھی ہیں۔ کیا ایک بندہ جو عاشق بھی ہو ایسا کام کرسکتا ہے، ہم جب جانتے ہیں کہ نعت لکھنے کے لیے عشق کا ہونا ضروری ہے؟ آپ میرا مطلب سمجھ رہے ہوں گے۔ برائے مکمل جواب دیں۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔
5981 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
5352 مناظرمیرے والد صاحب اسماعیلی شیعہ ہیں لیکن میری ماں سنی حنفی ہے، اور میں سنی حنفی کی طرح عبادت کرتا ہوں لیکن میرے والد مجھے حنفی کی طرح عبادت نہیں کرنے دیتے ہیں۔ اورمیں اس طریقہ کو نہیں پسند کرتا ہوں جس طرح اسماعیلی نماز پڑھتے ہیں۔ مجھے صحیح راستہ بتائیں۔
6251 مناظرشیعہ کو کافر کیوں کہاجاتاہے؟