عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 166
جواب نمبر: 16629-May-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 361/ب=355/ب) اس کے لیے براہ مہربانی مولانا حکیم محمد اختر صاحب کی کتاب (ابوالاعلیٰ مودودی اکابر کی نظر میں) مطالعہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبر
پر ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟ جلدجواب دے کر ممنون ہوں۔
کیا مسلمان کے لیے قادیانیوں کا کھانا پکانا جائزہے؟
3779 مناظرکیا فرماتے ہیں علماء، شیعہ کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے اور ان کو اہل سنت سمجھنا اور میل جول رشتہ کرنا کیسا ہے؟ اور ان سب کو صحیح کہنے والے کا کیا حکم ہے؟ مسلمان اکثریت والے ملک کا حاکم گمراہ اور بد دین ہو یا کافر ہو تو کیا اسے امیرالموٴمنین کہا جاسکتا ہے؟ اور جو ایسا کہے اس کا کیا حکم ہے؟
4092 مناظرمیں
اہل سنت والجماعت ہوں اور شافعی مسلک پر عمل پیرا ہوں۔ میرا سوال آپ کے فتوی
نمبر1119/1119=M/1430جو کہ مسقط کے اباضی
فرقہ کے بارے میں دیا گیا ہے۔مسقط میں اباضی فرقہ عبداللہ بن اباض کی پیروی کرتا
ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر اباضی فرقہ کے لوگ کلمہ طیبہ (لاالہ الا اللہ
محمد رسول اللہ) پڑھتے ہیں تو پھر ان کے پیچھے نماز کیوں درست نہیں ہے؟ یہاں کے
کچھ عالم جو کہ اہل سنت والجماعت سے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ا ن کے پیچھے نماز درست ہے
کیوں کہ وہ لوگ کلمہ طیبہ (لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)پڑھتے ہیں۔ برائے کرم اس
سوال کاتفصیلی جواب عنایت فرماویں کیوں کہ میں مسقط میں رہتاہوں اور آپ کا تفصیلی
جواب میری آخرت کی زندگی پر اثر انداز ہوگا۔
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
حدیث میں وارد ہونے والے لفظ رافضہ/ روافض کیا ہے؟
11742 مناظرمیں دبئی میں رہتاہوں اور حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں۔ یہاں زیادہ تر لوگ اہل حدیث کے مسلک پر عمل کرتے ہیں۔ یہاں کی مسجد میں امام صاحب بخاری شریف کی کچھ احادیث پڑھ کر بتاتے ہیں کہ : (۱) مرد و عورت کے درمیان نماز میں کوئی فرق نہیں ہے ؟ ؟
4075 مناظرشیعہ
کے ساتھ کھانا پینا
میں
نے آپ کے بہت سارے آن لائن فتاوے پڑھے ہیں جس میں آپ نے شیعہ اثنا عشری کو کافر،
مرتد او رزندیق قرار دیا ہے۔اب میں درج ذیل سوالات جاننا چاہتاہوں:(۱)ہماری سوسائٹی میں بہت
طرح کے کافر ہیں جیسے یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ اور قادیانی وغیرہ۔ یہودی، عیسائی،
ہندو، سکھ اور قادیانی کے باالمقابل آپ شیعہ اثنا عشری کو کس درجہ میں رکھتے ہیں۔ یعنی
آپ ان (شیعہ اثنا عشری )کو عیسائی، یہودی، ہندو، سکھ اور قادیانی میں سے کس کے
ساتھ رکھتے ہیں؟(۲)کیا
ہم مسلمانوں کوسماجی و معاشرتی تعلقات کی بناء پر شیعہ اثنا عشری کی شادی اور تجہیز
و تکفین کی تقریب میں شامل ہوناجائز ہے؟کیا اپنی مساجد اور مدارس کے لیے شیعہ اثنا
عشری کا فنڈ اورچندہ قبول کرنا درست ہے؟ کیا ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا سماجی و
معاشرتی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟کیا ہم ان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جیسا کہ ہم اہل
کتاب کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟
شیعہ جن بارہ امام کا ذکر کرتے ہیں کیا ہ ہمارے (سنیوں) کے بزرگ نہیں ہیں؟کیا وہ تمام اہل بیت سے ہیں؟کیا ہم بھی ان کو امام کے ساتھ بلائیں؟ ان شیعوں سے ہم ملیں تو سلام کرنا جب نا گزیر ہو تعلق کی وجہ سے تو کیسے بلائیں تاکہ ان کو قریب کر کے دعوت کی محنت کے ذریعہ سے ان کی ہدایت کی محنت کی جاسکے؟ اگر مجبوری میں ان کے ساتھ کھانا پڑے یا ان کا جھوٹا کھانا پینا پڑے تواس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
16395 مناظرکیا شیعہ اس کائنات کے بدترین کافر ہیں؟