عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 68237
جواب نمبر: 68237
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 902-732/D=11/1437 مستحب ہے۔ غم کے دن میت کے گھر والوں کے واسطے کھانا بھیجنا مستحب ہے، چنانچہ حضرت جعفر کی شہادت کی خبر آنے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانے کا بندو بست کرو کیونکہ انہیں غم پیش آگیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند