عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 58229
جواب نمبر: 5822901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 558-558/M=6/1436-U
نماز جنازہ میں دو سلام ہیں۔ ثم یکبر الرابعة ویسلم تسلیمتین لأنہ جاء أوان التحلیل وذلک بالسلام․ (بدائع الصنائع: ۱/۳۱۳، ط: دار الکتب العلمیة) ثم یکبر تکبیرةً رابعةً ویسلم سلیمتین․ (مجمع الأنہر: ۱/۱۸۴، ط: دار إحیاء التراث العربی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس آدمی نے خود کشی کی ہو کیا اس کی نما ز
جنازہ پڑھنا جائز ہے؟
میری ایک بہن تھی جو بیوہ تھی اس نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف ایک ایسے آدمی سے دوبارہ نکاح کیا جسے پورے محلہ میں گوئی پسند نہیں کرتا تھا اس آدمی نے اپنے بھائی بہن پڑوسی اور اپنے والدین کو بھی پیٹا ہے ۔وہ آدمی خنزیر بیچ کر اس کا پیسہ لیتا ہے۔ میری بہن نے خاندان ، والدین اورہم بھائی بہنوں کو بہت ذلیل کیا ہے۔ جب میں نے مخالفت کی تو بہن نے مجھ پر کورٹ میں کیس کردیا۔ کچھ سال بعد میری اسی بہن کا انتقال ہوگیا اس وقت اس کا اس آدمی سے طلاق ہوچکا تھا مگر میری اس سے ناراضگی باقی تھی۔ ایسے میں میری بہن کی مغفرت کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا میری ناراضگی درست تھی،اگر نہیں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ میری ناراضگی محض خاندان کی ذلت کی وجہ سے تھی؟
2676 مناظررمضان اور جمعہ میں ا نتقال کے کیا فضائل ہیں؟کیا شہید کے حقوق اللہ معاف ہو جاتے ہیں؟
5322 مناظرہندو
اپنے مردوں کو جلا دیتے ہیں اور ان کی راکھ کو دریا میں بہا دیتے ہیں۔ تو ایسی
صورت میں عذاب کہاں ہورہا ہوتا ہے؟ (۲)اسی طرح فرعون مصر کی لاش مصر میں
پڑی ہے۔ تو اس کو عذاب کہاں پر ہورہا ہے؟
ہماری
والدہ کا انتقال چار دن پہلے ہوا ہے اورہماری برادری میں جمعرات اور چالیس دن کی
رسمیں بہت ہی زور وشور سے بنائی جاتی ہیں جس میں لگ بھگ دو ہزار لوگوں کا کھانا
ہوتا ہے چاہے وہ قرض لے کر کریں۔ برادری میں ہم لوگ یہ عہدہ رکھتے ہیں کہ ان رسموں
کو بند کرسکتے ہیں لیکن اس کام میں میرے بھائی میرا ساتھ نہیں دے رہے ہیں جب کہ وہ
شریعت اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ والدہ وصیت کرگئی تھیں کہ میرا کام
اچھے سے کرنا۔ اگر میں یہ کام نہیں کرتا ہوں تو کیا میں اپنی والدہ کا گنہ گار ہو
جاؤں گا؟ اور ان حالات میں مجھے اپنی والدہ کی مغفرت اور ان کے ایصال ِ ثواب کے لیے
کیا کرنا چاہیے؟ اور شریعت کے حساب سے انتقال کے بعد کیا عمل ہونا چاہیے کہ مرحوم
کو ایصال ثواب ہو؟ اور جو بھائی یہ رسمیں کرنے کے لیے مجھ پر زور ڈال رہے ہیں ان
کے لیے شریعت کیا کہتی ہے؟