• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 171574

    عنوان: خواجہ سرا كی نماز جنازہ كیا حكم ہے؟

    سوال: خواجہ سراؤں کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ تفصیلات کے ساتھ جواب دیجے۔

    جواب نمبر: 171574

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1099-938/D=10/1440

    اگر وہ مسلمان ہے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند