عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 168119
جواب نمبر: 16811901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 652-530/B=05/1440
میت کو نہلاتے وقت کوئی دعا منقول نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد صاحب ایک بلڈر ہیں۔ ان کی دس
اولاد ہیں جن میں چھ لڑکے اور چار لڑکیاں ہیں۔ ان میں کے تین میرے سوتیلے بھائی ہیں
دونوں ماں زندہ ہیں۔صرف میرا بڑا بھائی میرے والد کے کاروبار میں شریک ہوا اور
آخرکار اس نے اس پر کنٹرول کیا۔ اس نے میرے والد کے ساتھ بہت سخت محنت کی اور ان کی
مشترکہ محنت سے کاروبار میں اضافہ ہوا۔چونکہ ہمارے سوتیلے رشتہ داروں نے میرے والد
کے ذہن میں بہت ساری غلط فہمیاں پیدا کردی تھیں اور ان کا کینہ ورانہ کردار ثابت
ہوگیا تھا اس لیے میرا بھائی یہ چاہتا تھا کہ پراپرٹی میرے والد صاحب کی موجودگی میں
تقسیم ہوجائے ان کی وفات کے بعد کی تلخی اور لڑائی سے بچنے کے لیے اور اس لیے بھی
تاکہ وہ دولت کا لالچی اور حریص نہ کہلائے۔ پراپرٹی ایسے تقسیم کی گئی جیسے کہ شریعت
کے مطابق وراثت کی تقسیم کی جاتی ہے، میرے بھائی کو میرے والد کے ساتھ بطور پارٹنر
کے کاروبار میں شریک ہونے اور ترقی دینے کی وجہ سے ایک حصہ دینے کے بعد۔میرے والد
صاحب زندہ ہیں۔ ہم سے قانونی کاغذات پر دستخط بھی کرائے گئے یہ بیان کرتے ہوئے کہ
ہم اس کے بعد کوئی دعوی نہیں کریں گے۔....
کیا مرنے کے بعد نکاح ختم ہوجاتا ہے، شوہر بیوی کے لیے اور بیو ی شوہر کے لیے محرم رہتے ہیں؟ (۲) کیا موت کے بعد شوہر بیوی کی اور بیو ی شوہر کی لاش کودیکھ سکتے ہیں اورچھو سکتے ہیں؟
21715 مناظرشب برأت ، پندرہ شعبان کا روزہ رکھناکیسا ہے؟ اور اس رات میں عبادت کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
19532 مناظراگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا
ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟
میت کو پلنگ پر لٹانے کے لیے چٹائی بچھانا
8860 مناظرہمارے یہاں جو کسی کے مرنے کے بعد مرنے والے کے یہاں اس کے ورثاء ختم پڑھتے ہیں اس کے متعلق ہمارے دین میں کیا حکم ہے؟ جب کہ اگر کسی کو منع کیا جائے تو وہ غصہ کرتا ہے او رکہتاہے کہ تم قرآن پڑھنے سے منع کرتے ہو۔ اس کا مجھے اسلامی کتابوں میں سے جواب دیں تاکہ میں کسی کو ثبوت کے طور پر دکھااور سمجھا سکوں۔ (۲) ہمارے یہاں کچھ علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی، اور کچھ یہ کہتے ہیں کہ بریلویوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اسی طرح کچھ اہل حدیثوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس کا جواب حدیث کی روشنی میں دیں۔
3928 مناظرکیا ہم ?السلام علیکم یا اہل القبور ? کہہ سکتے ہیں؟ یا یہ صرف زندوں کے لیے ہے؟ اگر اس سلسلے میں کوئی حدیث ہو تو مطلع کریں۔
2017 مناظر