عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 159446
جواب نمبر: 15944601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:741-627/sd=7/1439
قبرستان میں ایسی جگہ جہاں سامنے قبریں نہ ہوں ، نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جناب میرا سوال میت میں شرکت ہونے والوں پر ہے۔ اب تک ہم نے سناہے کہ قبرستان میں میت کو دفنانے کے بعد منکر نکیر قبرستان میں جانے والوں کے چالیس قدم جانے کے بعد سوالات کرتے ہیں اس بات کی حقیقت بتائیں۔
3112 مناظرمیں طالب علم ہوں، میں تین دن کے لیے جماعت میں گیاتھا۔ مجھے اپنے کیرئیر کے سلسلے میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میری کوئی ملازمت نہیں ہے، اور نہ ہی ملازمت کرنے میں میری کوئی دلچسپی ہے، میں دین سیکھنا چاہتاہوں اور حافظ ہونا چاہتا ہوں۔ میرے ساتھ حالات یہ ہیں کہ میں کبھی پانچوں اوقات کی نماز پڑھتا ہوں اور کبھی قضا کرتا ہوں، اور اس پر پابندی سے عمل ہورہا ہے۔ میری داڑھی تھی ، میں نے اسے کٹوادی تھی ، لیکن پھر سے داڑھی رکھ رہا ہوں۔ میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں ملازمت کروں یا مزید تعلیم حاصل کروں؟ مگر ان چیزوں میں میری دلچسپی بہت کم ہے بلکہ دنیاوی معاملات میں مجھے دلچسپی ہی نہیں ہے۔ میں بہت زیاد ہ پریشان ہوں حتی کہ صحیح سے مسئلہ نہیں لکھ پارہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی موت کے لیے اللہ سے دعامانگ سکتاہوں؟
2142 مناظرکیا انسان کی پیدائش اور موت کا دن اس کی پیدائش کے دن سے پہلے ہی مقرر ہوجاتا ہے؟ کیا کسی حالت میں موت کا دن بدل سکتا ہے؟
4580 مناظرمیت کو دفن کرنے کے بعد قبرکے پاس گھڑے ہوکر دعا کرنا
10181 مناظرکچھ دن پہلے ہمارے ایک رشتہ دار کا انتقال ہوگیا جب اس کی چارپائی گھر سے اٹھائی گئی تو ویڈیو فلم بنانا شروع کی یہاں تک کہ دفن کیا اور دعا کی۔ ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے اس کا اثر میت پر بھی ہوگا یا کرنے والوں پر یا اس میں کوئی حرج نہیں؟ وضاحت کریں۔
2950 مناظر