عنوان: جنازے كی تكبیر سر كو آسمان كی طرف اٹھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بریلوی حضرات نماز جنازہ کی تکبیرات میں سر کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں تو کیا اس کا ثبوت ہے ؟ جو بھی صحیح مسئلہ ہو وضاحت فرمائیں۔
جواب نمبر: 15312901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1110-1080/sd=11/1438
جی نہیں! اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند