عنوان: مولانا محمد سعد کاندھلوی کے بعض غلط نظریات و افکار کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کا متفقہ موقف
سوال: مولانا محمد سعد کاندھلوی کے بعض غلط نظریات و افکار اور قابل اشکال بیانات کے سلسلے میں ملک و بیرون ملک سے آمدہ خطوط وسوالات کے پیش نظر دارالعلوم دیوبند کے اکابر اساتذۂ کرام اور جملہ مفتیان کرام کا متفقہ موقف