عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

India

سوال # 241

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


حضرت مفتي صاحب! ايک سوال عرض خدمت هے كيا دين كي تبليغ كيلے ويديو بنانا شرعا جائز هے؟ اس بر بعض اعتراض كرتے ہیں۔ عرض ہے کہ جواب جلد عنا يت فرمائیں۔


والسلام

Published on: Apr 19, 2007

جواب # 241

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى: 404/ج=404/ج)


 


ٹی وی، ویڈیو کا استعمال شرعاً جائز نہیں ہے۔ لہٰذا دین کی تبلیغ کے لیے ویڈیو کا استعمال جائز نہیں ہے۔ اعتراض کرنے والوں کا اعتراض درست ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات