عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 168171
جواب نمبر: 16817101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 657-533/B=05/1440
منتخب احادیث میں احادیث کی تشریح نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے اس لئے فضائل اعمال کی تعلیم عوام کے لئے بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا خیال ہے اس تحریک کے بارے میں جسے تبلیغی جماعت کے نام سے جانا جاتاہے جس میں ایک سال ، سات مہینے ، چارہ مہینے ، چالیس دن ، تین دن اور شب جمعہ وغیرہ کی حقیقیت نہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ثابت ہے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورنہ ان کے بعد کے لوگوں سے ۔ جبکہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمادیاہے کہ تمہارے لئے تمہار ا دین مکمل کردیاہے یعنی حجة الوداع کے موقع پر تو پھر دین ان نئی چیزوں کا آنا بدعت نہیں تو اور کیاہے؟
4492 مناظرکیا عام لوگوں کا مسائل پر بحث کرنا جائز ہے؟ ایک صاحب اکثر لوگوں سے مختلف مسئلوں پر بحث کرتے ہیں جیسے رفع یدین، بیس رکعت تراویح وغیرہ جس کی وجہ سے کچھ نمازی ناراض ہوکر دوسری مسجدوں میں جانا شروع ہوگئے ہیں ۔تو کسی دوسرے آدمی نے بتایا کہ عام لوگوں کا مسائل پر بحث کرنا ٹھیک اور جائز نہیں، بلکہ فضائل پر بات کرنی چاہیے۔
4271 مناظربرائے کرم مجھے قرآن سے ایسی آیت کا حوالہ دیں جس میں یہ مذکورہے کہ ہمیشہ لوگوں کی ایک جماعت صرف اسلام کی تبلیغ کاکام کرنے میں مصروف رہے گی۔ یعنی ایک وقت میں ایک طبقہ ایسا لازمی ہوگا جس کے ذمہ صرف تبلیغ کا کام ہو۔ مجھے سورت نمبر اورآیت نمبر بتادیں اگر ایسا کہیں ذکر آیا ہے قرآن میں؟
4771 مناظركیا ہفتہ واری گشت تبلیغ كا ایك ركن ہے؟
6858 مناظرکیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
3252 مناظرکیا تبلیغی جماعتوں میں نکلنا او رتبلیغی
گشتوں میں شامل ہونا جہاد فی سبیل اللہ میں شامل ہے؟ کیا اس کام میں شرکت کرنے سے
اللہ کے راستے میں نکلنے کا اجر ملے گا؟
عورتوں كا تبلیغ میں نكلنا كیسا ہے؟
7532 مناظرتبلیغی جماعت کا کام کیا ہے؟ فرض/ واجب/ سنت یا مستحب؟ اور اس میں وقت لگانے کا طریقہ کیا ہے؟
7402 مناظر