• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 166255

    عنوان: کیا تبلیغی جماعت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتی ہے ؟

    سوال: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیا ہے ؟ کیا تبلیغی جماعت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتی ہے ؟

    جواب نمبر: 166255

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 178-148/M=2/1440

    اچھائی کا حکم کرنا اوربرائی سے روکنا یہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔ تبلیغی جماعت والے یقینا یہ کام کرتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند