• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 156764

    عنوان: دعوت وتبليغ كا كام کس کے تابع رہ كیا جائے؟

    سوال: حضرت، میں کافی دن سے شوریٰ اور مولانا سعد صاحب کی امارت کے بارے میں پوچھنا چاہ رہا تھا، آپ مجھے بتلائیں کہ کس کے تابع رہ کرکام کروں؟

    جواب نمبر: 156764

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:370-281/B=3/1439

    دارالعلوم دیوبند اس سلسلہ میں غیرجانبدار ہے، آپ جس طرح پہلے دین کا کام سمجھ کر اللہ کے لیے دعوت وتبلیغ کی محنت کرتے رہے، اب بھی اسی طرح کرتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند