>> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 156267
جواب نمبر: 15626701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:231-192/M=3/1439
سابقہ فتوے میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے اب بھی عدم جواز کا ہی فتوی ہے، اگر کوئی فتوی کے خلاف کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میں اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرنا چاہتی ہوں میں کیا کروں؟ اکثر میری نمازیں قضا
ہوجاتی ہیں حالانکہ میں وضو کرکے آتی ہوں جائے نماز بچھا بھی دیتی ہوں پھر پتہ نہیں
کیا ہوتا ہے نماز چھوٹ جاتی ہے۔ اللہ کا خوف بھی ہے دل میں اور نماز کی تڑپ بھی لیکن
مجھے خود نہیں پتہ نماز چھوٹ کیوں جاتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ شاید میرے اندر اخلاص
نہیں یا پھر کوئی اور بات ہے۔ میں اللہ سے معافی بھی بہت مانگتی ہوں اور نیک توفیق
بھی مانگتی ہوں ۔بتائیے میں کیا کروں؟ اور مجھ گناہ گار کے لیے دعا کریں کہ اللہ
مجھے صالحین میں سے بنا دے۔
اسلام كن چیزوں كا نام ہے؟
5411 مناظرآیات جہاد كو مروجہ دعوت وتبلیغ پر منطبق كرنا اور بعض آیتوں سے عمومی وخصوصی ملاقات وغیرہ كو ثابت كرنا؟
14049 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ عورت اگر تبلیغ
کے لیے جانا چاہے تو اس کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے، کیا اگر محرم نہ ہو تو وہ
تبلیغ نہیں کرسکتی؟
میرے والد صاحب ایک گورنمنٹ عربک کالج سے عالم ہیں، نیز وہ ایم اے، ایل ایل بی اور بی ٹی ہیں۔ اب عربک ڈپارٹمنٹ میں بطور لکچرر کے کام کررہے ہیں۔ لیکن وہ ہمیشہ تبلیغی جماعت اور دعوت کے خلاف رہتے ہیں۔ (۱)وہ ہمیشہ لوگوں سے فرعون کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں ،وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم کرتے ہیں، ہم کھلاتے ہیں، ہم چلاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ (۲)وہ ہمارے ساتھ اور دوسرے لوگوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرتے ہیں جو کہ اللہ کے خلاف ان کی اطاعت نہیں کرتے ہیں۔ (۳)وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ لڑتے ہیں اوردوسرے لوگوں کے ساتھ اور اللہ کے حکم کے خلاف کام کرنے کو کہتے ہیں جیسا کہ جھوٹ بولنا وغیرہ؟۔ (۴)وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انڈیا میں سود جائز ہے اس لیے وہ ہرسال لون لیتے ہیں۔ (۵)وہ زکوة ادا نہیں کرتے ہیں اوراگر ادا کرتے ہیں تو بغیر شمار کئے ہوئے۔ وہ میری ماں کی جانب سے بھی زکوة ادا نہیں کرتے ہیں۔ (۶)وہ پابندی سے عدالت میں جاتے ہیں غلط کیس درج کرنے کے لیے غریب لوگوں کے خلاف ۔ تقریباً پچاس عدد۔ (۷)میں نے ان کا نماز کے علاوہ کوئی اچھا کام نہیں دیکھا ہے۔ (۸)سوسائٹی کا کوئی بھی شخص ان سے محبت نہیں کرتا ہے سوائے ان لوگوں کے جو کہ اس کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔ (۹)جب میں کہتاہوں کہ اللہ سے ڈرو، تو وہ کہتے ہیں کہ دیکھا جائے گا۔ (۱۰)وہ میری ماں کی طرف سے کبھی قربانی نہیں کراتے ہیں۔ ......
2460 مناظرمیرے والد نے مجھ سے کہا ہے کہ مجھ کو نماز نہیں ادا کرنا چاہیے، حتی کہ فرض نماز بھی۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر میں فرض نماز ادا کروں گا اور شریعت سے لگ جاؤں گا تو میں حقیقت میں نماز ادا کرنے کے قابل نہیں ہوں گا اور حقیقت جاننے کے قابل نہیں ہوں گا۔ انھوں نے دین کی یہ تشریح کرکے واقعی مجھ کو پریشانی میں ڈال دیا ہے ۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2824 مناظرعلماء كے بیانات پر تبصرہ كرنا ، ان كو بے اصل قرار دینا اور اپنے كام كی تعریف كرنا؟
6188 مناظر