• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 155039

    عنوان: تین دن اور چالیس دن اور چار مہینے کا وقت اللہ کا نام لے کر نکلنا بدعت ہے یا نہیں؟

    سوال: تین دن اور چالیس دن اور چار مہینے کا وقت اللہ کا نام لے کر نکلنا بدعت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 155039

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 38-25/H=1/1439

    کسی دینی صحیح کام کو انجام دینے کی خاطر تین دن چالیس دن چار مہینے کے اوقات مقرر کرلینا بدعت نہیں جس طرح مدارس میں تعلیم و تربیت کا نظام مقرر کر لیا جاتاہے او روہ بدعت نہیں ہے اسی طرح یہ بھی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند