• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 151336

    عنوان: كیا چھ نمبر میں پورا دین ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا تبلیغی ۶/ صفات پورا دین ہے؟

    جواب نمبر: 151336

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1199-1167/L=9/1438

    یہ چھ صفات مکمل دین نہیں ہیں؛البتہ اگر ان چھ صفات پر عمل کرلیا جائے تو پورے دین پر چلنا آسان ہوجاتاہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند