عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 149925
جواب نمبر: 14992529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 478-403/D=6/1438
جماعت میں جانا عبادت مقصودہ نہیں ہے بلکہ وسیلہ کے درجہ میں ہے جب کہ عمرہ میں جانا عبادت مقصودہ اور سنت ہے لہٰذا اس کے خلاف کی کوئی وجہ ترجیح نہ ہو تو عمرہ میں چلا جانا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جناب مفتی صاحب میں تبلیغ سے جڑا ہوا ہوں میرے
دو سوال ہیں۔ (۱)جب شریعت
میں عورتوں کا جماعت میں جانا منع ہے تو عورتوں کی جماعت کثرت سے نکل رہی ہے۔ تبلیغی
جماعت شریعت کے خلاف یہ کام کیوں کر رہی ہے؟ (۲)جب ہماری مسجد میں کوئی دین کی مجلس یا دینی
مشورہ ہو رہا ہوتاہے تو تبلیغی جماعت والے نوافل اور قرآن پڑھنے کو منع کرتے ہیں
۔کہتے ہیں انفرادی عمل سے زیادہ ثواب اجتماعی عمل میں ہے کیا یہ عمل قرآن پڑھنے سے
بھی افضل ہے؟
مولوی زکریا (رحمة اللہ علیہ) نے فضائل صدقات میں فرمایا صرف اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم چالیس دن کا فاقہ کرسکتے ہیں اوراس کے بعد فرمایا کہ ایک بزرگ نے عیسائی پادری کو اسلام کی دعوت دی اس نے کہا کہ اگر تم چالیس دن کا فاقہ کرو گے تو میں مسلمان ہوجاؤں گا پھر ساٹھ دن کا فاقہ کیا اور وہ عیسائی مسلمان ہوگیا۔ (فضائل صدقات کم کھانے کی فضیلت میں) کیا یہ نبوت پر ڈاکا ڈالنا نہیں ہے؟
5124 مناظرجماعت اسلامی اور غیر دیوبندی تنظمیں اتحاد اور دیگر موضوعات پر دعوتی کام کرتی ہیں تو اس میں شرکت کریں یا نہیں؟ اس سے قاسمیت اور دیوبندیت پر کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟
3512 مناظرکیا عورتوں کو تبلیغ میں جانا چاہیے جب کہ فرض نماز کے لیے مسجد جانا ممنوع ہے؟
7878 مناظر میرا سوال یہ ہے کہ ہم
کتابوں کے ذریعہ، میڈیا کے ذریعہ، مالی امداد کے ذریعہ دعوت کا کام کریں یہ کافی
نہیں۔کیا تبلیغی جماعت میں نکلنا ضروری ہے؟ سعودی شیخ عبدالعزیز بن باز نے ایک
سوال کے جواب میں لکھا ہے کہ تبلیغ والوں کے ساتھ وہی نکلے جس کو دین کا صحیح علم ہو
،کیوں کہ یہ لوگ جاہل ہوتے ہیں او ران کو عقیدے کا صحیح علم نہیں ہوتا۔ یاد رہے میں
جماعت سے تعلق رکھتا ہوں لیکن ہم کو ایسے بہت اشکالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو
بہت رنج ہوتا ہے کہ ہماری لا علمی کی وجہ سے اس کام کو لوگ سمجھ نہیں سکتے؟
کیا بریلوی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اگر میرے گھر کے قریب میں بریلوی مسلک کی مسجد ہے اور دیوبند کی تھوڑی دوری پر؟ (۲) مستورات کا تبلیغی جماعت میں جانا کیساہے؟
4240 مناظر