عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 148977
جواب نمبر: 14897727-Jun-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پیدائشی بریلوی ہوں، میں دعوت و تبلیغ میں سرگرمی کے ساتھ شریک ہونا چاہتا ہوں۔ رہ نمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟
برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں میں زنا کی لعنت میں مبتلا ہوں روز توبہ کررہا ہوں لیکن اصلاح نہیں ہورہی ہے۔ برائے کرم مجھے کوئی وظیفہ بتائیں میں دعا گو رہوں گا۔ اب میں اسلام سے بہت دور ہوتا جارہا ہوں۔
3487 مناظرایك واقعے كی تحقیق
2656 مناظرجناب مفتی صاحب میں تبلیغ سے جڑا ہوا ہوں میرے
دو سوال ہیں۔ (۱)جب شریعت
میں عورتوں کا جماعت میں جانا منع ہے تو عورتوں کی جماعت کثرت سے نکل رہی ہے۔ تبلیغی
جماعت شریعت کے خلاف یہ کام کیوں کر رہی ہے؟ (۲)جب ہماری مسجد میں کوئی دین کی مجلس یا دینی
مشورہ ہو رہا ہوتاہے تو تبلیغی جماعت والے نوافل اور قرآن پڑھنے کو منع کرتے ہیں
۔کہتے ہیں انفرادی عمل سے زیادہ ثواب اجتماعی عمل میں ہے کیا یہ عمل قرآن پڑھنے سے
بھی افضل ہے؟
جماعت اسلامی اور غیر دیوبندی تنظمیں اتحاد اور دیگر موضوعات پر دعوتی کام کرتی ہیں تو اس میں شرکت کریں یا نہیں؟ اس سے قاسمیت اور دیوبندیت پر کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟
3488 مناظرکیاٹی وی کے ذریعہ تبلغ دین جائزہے؟ جب کہ پاکستان کے ایک مدرسہ(جامعةالرشاد) کراچی کے استاد مولانا اسلم شیخوپوری صاحب حق ٹی وی پر ویڈیو درس قرآن دیتے ہیں۔
2921 مناظر