عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 147287
جواب نمبر: 14728701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا جماعت میں وقت لگانا ہی نجات کا واحد راستہ ہے؟
5209 مناظرمساجد میں ویڈیو بیانات ریکارڈ کرکے نشر کرنا
5905 مناظرمیری سگی بہن زنا کا کاروبار کرتی ہے۔ جب سے اس کا طلاق ہوا ہے تب سے وہ یہ کررہی ہے۔ اس سب باتوں کی آگاہی میں نے کافی پہلے ہی والدین سے کی تھی لیکن والد کا ایک ہی جواب تھا وہ جیسے رہنا چاہے اسے رہنے دو۔ میرے والد بھی جوا کھیلتے ہیں ان سب وجوہات کی بنا پر میرا ان لوگوں سے رشتہ توڑے ہوئے تقریباً دس سال ہو گئے۔ اب جب میں اپنی شادی کے لیے تیاری کررہا ہوں تو بھائی کہتا ہے کہ آپ کچھ کرو ماں کو اپنے پاس بلالو۔ ان سب تکلیفوں سے میرا دل کر رہا ہے کہ خود کشی کرلوں۔ مہربانی کر کے مجھے آپ صرف اتنا بتادیں کہ کیا میں اپنے ماں باپ کو اپنی زندگی سے انخلاء کر سکتا ہوں۔ ماں طلاق کے ڈر سے نہیں آنا چاہتی، اس کے لیے میں اتنے دنوں زندہ تھا اب خودکشی کرنے کی طرف دماغ مائل ہوتاہے۔ جواب جلد از جلد بھیجنے کی کوشش کریں۔
3592 مناظركیا كہنا درست ہے كہ ’’تبلیغ میں جانا اللہ كے راستے میں جانا ہے‘‘؟
6562 مناظرتبلیغی جماعت کا کام کیا ہے؟ فرض/ واجب/ سنت یا مستحب؟ اور اس میں وقت لگانے کا طریقہ کیا ہے؟
7403 مناظرمیں انجینئرنگ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں یونیورسٹی کے تبلیغی جماعت کے لوگوں سے جڑنا چاہتا ہوں، لیکن ہم یونیورسٹی سے باہر نہیں جاسکتے ہیں اورہمیں انتظامیہ سے تحریری اجازت لینی پڑتی ہے اورباہر جانے کی وجہ بتانی پڑتی ہے۔ اگر ہم ان کو یہ کہیں کہ ہم شب جمعہ یا سہ روزہ یا خانقاہ میں جارہے ہیں تو وہ لوگ اجازت نہیں دیں گے۔ اس لیے میرا سوا ل یہ ہے کہ میں یہ لکھتا ہوں کہ میں گھر جارہا ہوں اوردل میں یہ نیت کرتا ہوں کہ اللہ کے گھر جارہا ہوں، توکیا میرا یہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟کبھی کبھی امتحان کی تیار ی کے لیے کم وقت ہونے کی وجہ سے میری تعلیم متاثر ہوتی ہے۔ میں کیا کروں؟ کیا میں تبلیغ میں جانا بند کردوں اور اپنی تعلیم میں جو کہ دینی تعلیم نہیں ہے بلکہ انجینئرنگ کی ہے اس میں پوری توجہ لگاؤں۔ کیوں کہ میرے دوست کہتے ہیں کہ تم غیر قانونی راستہ اختیار کرتے ہو۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرماویں۔
2472 مناظرجماعت کے لوگوں كا مصلے پر بیٹھ کر بیان کرنا
8665 مناظر