Pakistan

سوال # 690

کیا اسلام میں کسی غیر مسلم سے دوستی کرنا منع ہے؟


براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔


شکریہ!


والسلام

Published on: Jun 7, 2007

جواب # 690

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى: 591/ج=591/ج)


 

دوستی کا مطلب تعلق کرنا ہے تو یہ منع نہیں ہے بوقت ضرورت تعلق قائم کرنے میں مضائقہ نہیں ہے ایسا تعلق جس سے دینی معاملہ میں حرج نہ ہو اور نہ نقصان ہو۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات