معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 64014
جواب نمبر: 6401401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 248-248/Sd=5/1437 غیر معتاد طریقے پر کان پر جو بال آجائیں، شرعاً ان کو صاف کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سفید سونا یا پلاٹینم (نقرشہ) کی انگوٹھی مرد کے لیے جائز ہے یا حرام؟
5174 مناظرگھڑی کس ہاتھ میں باندھی جائے؟
5277 مناظرہماری آفس میں ٹائی کا باندھنا ضروری ہے۔ کیا اس کا پہننا جائزہے؟ جیسا کہ تمام ٹائی ریشم سے بنائی جاتی ہیں یا سوفیصد ریشم سے اورسوتی ٹائی کاپانا بہت ہی مشکل ہے ۔ توکیا اس کوصرف آفس کے وقت میں پہننا جائز ہے؟
4120 مناظرمیں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
1905 مناظرحضرت
کیا ٹوپی پہننے کو سنت کہہ سکتے ہیں ؟ او رسنت ہے تو اس کا حوالہعنایت فرماویں؟ (۲)پینٹ پہننا کیسا ہے؟ (۳)کیا جال کی ٹوپی پہننے میں
یہودی کی مشابہت ہوتی ہے ؟
کیا داڑھی کا منڈوانا اور کٹانا حرام ہے؟ کیا بغیر داڑھی کے اسلام میں نماز کی اجازت ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے جو داڑھی منڈواتا ہے، وہ فاسق ہے۔ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
5710 مناظرکیا پچھلی شرمگاہ کے بال کاٹنا بھی ضروری ہے ؟
13595 مناظر