معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 6313
امام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟
امام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 631331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 552=552/ م
ٹی شرٹ غیر شرعی لباس ہے، امام کو ایسے لباس پہننے سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دلہن کا لباس میں لال جوڑا پہنا اسلامی رو سے کیسا ہے جیسا کہ ہندوستا ن میں اکثر مسلم غیر مسلم سرخ جوڑے ہی پہنتی ہیں اس کو دلہن کی نشانی مانا جاتا ہے۔کیا اسلامی طریقہ میں اس موقع کے لیے کسی خاص لباس کا ذکر موجود ہے؟ میں نے سنا ہے کہ عرب ملکوں میں دلہن سفید لباس پہنتی ہیں تو یہ طریقہ کیسا ہے جب کہ ہندوستان میں اس لباس کو بیواؤں کے لباس سے پہچانا جاتا ہے؟ اسلامی تہذیب میں لباس کیسا ہو؟ شرارہ جو کہ ایک قسم کا لہنگا چولی ہوتا ہے دلہن کا پہننا کیسا ہے؟
6410 مناظرعورتوں كا بال كٹوانا كیسا ہے؟
8628 مناظرحدیث ہے کہ [و شخص ازراہ تکبر اپنی ازار کو نیچے لٹکاتا ہے تو روز قیامت اللہ اس پر نظر نہیں ڈالیں گے] سوال یہ ہے کہ جس کے دل میں تکبر کا شائبہ تک نہ ہو اور اس کی ازار زمین سے اونچی ہو (زمین پر نہ لٹکتی ہو) لیکن ٹخنے سے نیچے ہو تو کیا اس کے لیے یہ جائز ہے، کیوں کہ اس نے تکبر کے طور پر تو اس کو نیچے نہیں کیا؟ اسلام سے پہلے عرب میں تو ازراہ تکبر کپڑا زمین پر لگتا تھا جس پر یہ حدیث وارد ہوئی۔ نماز کے دوران تو ہم اپنی شلوار ٹخنے سے تھوڑی اوپر کرلیتے ہیں۔
3413 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کے لیے پینٹ اور کوٹ پہنا بالکل حرام ہے یا کوئی
گنجائش ہے؟
قمیص پر کالر لگوانا جائزہے؟
3462 مناظرحضرت ہماری ایک عزیزہ اپنے نکاح یا شادی یا ولیمہ میں سفید لباس سنت کی نیت سے پہننا چاہ رہی ہیں کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے جب کہ شادی میں سفید لباس پہننے کا رواج عیسائیوں میں ہے؟
3557 مناظر