• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 62692

    عنوان: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کوئی نو جوان قبل از وقت آنے والے سفید بال اکھیڑ سکتا ہے ؟ با حوالہ مفصل جواب دیں کرم ہوگا؟

    سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کوئی نو جوان قبل از وقت آنے والے سفید بال اکھیڑ سکتا ہے ؟ با حوالہ مفصل جواب دیں کرم ہوگا؟

    جواب نمبر: 62692

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 157-148/Sn=3/1437-U صورت مسئولہ میں سفید بال اکھیڑنے کی گنجائش ہے، یہ ا زالہٴ عیب میں داخل ہے ولا بأس بنتف الشیب وأخذ أطراف اللحیة وقال الشامي: قیدہ فی البزازیة بأن لا یکون علی وجہ التزیّن․ (درمختار مع الشامي: ۹/ ۵۸۳، فصل في البیع، ط: زکریا) نیز دیکھیں: احسن الفتاوی (۸/ ۱۲۳، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند