• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 61515

    عنوان: بلیک کلر سے بالوں کی ڈائی کرنا جائز کیوں نہیں ہے، کیوں کہ تمام کلر کے اجزاء ایک ہی ہوتے ہیں صرف رنگ کا فرق ہوتاہے ۔

    سوال: بلیک کلر سے بالوں کی ڈائی کرنا جائز کیوں نہیں ہے، کیوں کہ تمام کلر کے اجزاء ایک ہی ہوتے ہیں صرف رنگ کا فرق ہوتاہے ۔

    جواب نمبر: 61515

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1267-1263/B=12/1436-U حدیث شریف میں کالا خضاب لگانے کی ممانعت آئی ہے اور ایسا خضاب لگانے والوں پر سخت وعید آئی ہے، اس لیے اسے ناجائز کہا جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند