• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 59194

    عنوان: سلائی (ٹیلرنگ) کا بزنس یعنی اسکول کے یونیفارم کے طورپر پینٹ اور شرٹ بنانا اور اس کو بیچنا اسلام میں جائز ہے؟

    سوال: سلائی (ٹیلرنگ) کا بزنس یعنی اسکول کے یونیفارم کے طورپر پینٹ اور شرٹ بنانا اور اس کو بیچنا اسلام میں جائز ہے؟

    جواب نمبر: 59194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 682-693/H=7/1436-U اگر اس یونیفارم کی وضع قطع کاٹ چھانٹ غیر مسلم اقوام کے ا نداز وہیئت پر نہ ہو، پینٹ شرٹ ڈھیلے ڈھالے ہوتے ہوں جن اعضاء کے چھپانے کا حکم ہے وہ کھلے نہ رہتے ہوں تو ایسے یونیفارم کے بنانے اور بیچنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند