معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 58877
جواب نمبر: 5887701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 572-563/H==6/1436-U مقدار واجب یعنی ایک مشت سے کم رکھنے کے لیے ڈاڑھی کاٹنے والا شخص فاسق ہے اور ا ذان فاسق کی مکروہ ہے، کتب فتاوی مثل رد المحتار وغیرہ میں صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا داڑھی کا تراشنا (منڈانا) نفاق کی علامت ہے؟
1899 مناظرنیچورل براون کلر میں مہندی ملاکر بالوں میں لگانا؟
10728 مناظرپوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟
3412 مناظراحناف کے مطابق نماز پڑھتے ہوئے شلوار یا پینٹ کے پائچوں کو یا نیفوں کو اڑسانا یا موڑنا کیسا ہے؟ کیا پائچے اوپر رکھنے کا حکم نماز کے لیے خاص ہے یا ہر حالت میں ؟ اور جو تکبر سے نیچے نہ کرے بلکہ عام لباس جیسے اب ہوگیا ہے کہ عام طور پر پینٹ وغیرہ سے ٹخنے بند ہوتے ہیں پھر نماز میں لوگ ان کو موڑ کر اوپر چڑھا لیتے ہیں جو نفاست اور ادب کے خلاف بھی لگتا ہے کہ کسی دنیا دار کے سامنے بھی ایسے نہیں جایا جاتا، پھر اللہ کی بارگاہ میں حاضری کے وقت ایسا کرنا کیا صحیح ہے؟ اکثر مولوی حضرات سختی سے لازمی طور پرپائچہ موڑواتے ہیں اور نہ کرنے والوں کو لعن طعن کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق اس کا کیا حکم ہے؟
2429 مناظر